طلباءکو مستقبل کی راہوں پر گامزن ہونے کی اشد ضرورت ہے: محمد ایوب


ملتان ( نیوز رپورٹر)آکسفورڈ ہائی سکول کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر راو¿محمد ایوب انجم نے کہا ہے کہ طلباءکو اپنے اندر اعتماد پےداکرنے،محنت اور اےمانداری سے مستقبل کی راہوںپرگامزن ہونے کی اشدضرورت ہے معاشرے مےں موجود منفی روےے کے لوگوں سے دور رہتے ہوئے اپنے مستقبل کو تابناک بنائےں اسلامی طرززندگی ہی مسلمانوںکی کامےابی کی ضمانت ہے اساتذہ کو جدےد طرےقہ تعلےم اپنا نے اور طلباءکو بہترےن گرےڈز لینے کی ترغےب دلائی تا کہ آئندہ زندگی مےںکامےابی ان کے قدم چومے پاکستان کے نوجوانوںمےں ٹےلنٹ موجود ہے لےکن ان کی صلاحےتوںکو اجاگر کرنے کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے آکسفورڈ ہائی سکول غوث لاعظم روڈ ملتان مےں سالانہ انعامات کی تقرےب میں کیا مس انیلا،عنایت اللہ گوہر،فیاض احمد نے بھی خطاب کیا جبکہ پوزیشن ہولڈرز اقراءبانو ،ابراہیم ملک،انس نظر،عبدالرحمن،مریم ناز،گلشن وقار،زینب مقصود،ارسلان احمد،زین الحسن، عبدالمعز،رقیہ بی بی،طوبہ،مہوش زہرہ، وجیہ،حسن رضا،حسان انجم،جواد الحسن،لائبہ ،ثقلین ، ایمن، ملائکہ،اعجاز بسمہ،کاظم اذان، کاشف، زینب ، رفیق،نائمہ اکمل،ایمان جعفری،حبیب افضل،بسما زہرہ ،ذوہیب، مرتضیٰ،ایم شفیق،نویرہ اقبال،احسن اکمل،حسین امجد، عون مرتضیٰ،شہباز مرتضیٰ،رافیہ انوش،حفیظ شاہد،دعا حسن میں کیش پرائز اور شیلڈز تقسیم کی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...