فری ہومیو کیمپ 


ملتان (خبر نگار خصوصی) معروف ہومیو ڈاکٹر مون صائمہ ر¶ف بیگ کی زیر نگرانی شہیر ہومیو کلینک گارڈن ٹاو¿ن ملتان میں ایک روزہ فری ہومیو کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں جنوبی پنجاب کے نامور ہومیو ڈاکٹرز کی تجربہ کار ٹیم نے مستحق مریضوں کو بلامعاوضہ مختلف امراض کے بارے میں آگاہی، مشاورت و ادویات فراہم کیں، ڈاکٹر مون صائمہ ر¶ف بیگ کے ہمراہ وائس پرنسپل زکریا ہومیو کالج نامور ہومیو ڈاکٹر شہاب خان، ڈاکٹر عثمان غنی، ڈاکٹر کاشف عمران ، ڈاکٹر و مشیر مرزا فیاض بیگ و دیگر نے بلامعاوضہ مریضوں کو امراض کے بارے آگاہی دی۔ 

ای پیپر دی نیشن