مری انتظامیہ سٹی ٹریفک پولیس لوئر ٹوپہ تا کوہالہ سرینگر روڈ پر فوری اقدام کرے 

Nov 28, 2022


  مری(نامہ نگار خصوصی)مری انتظامیہ سٹی ٹریفک پولیس لوئر ٹوپہ تا کوہالہ سرینگر روڈ پر فوری اقدام کرے ۔محکمہ ہائی وے مری کی نااہلی کی وجہ سے سر ینگر روڈ پر حادثات کی شرع بڑھنے لگی ہے ۔ سرینگر روڈ پر محکمہ ہائی وے مری کی طرف سے سیفٹی کا کوئی بھی خیال نہیں رکھا گیا جس کے باعث حادثات میں اضاجہ ہو رہا ہے جس کی واضع مثال گزشتہ رات آزاد کشمیر کی جانب جانے والی  کایک کر کا حادثہ ہے جس میں ایک شخص موقع پر جابحق ہو گیا جبکہ  دور افراد موت و حیات کی کشمکش میں ہیں ۔اس طرح  روزانہ کی بنیاد پر سڑک کی ناگفتہ حلت کے نتیجے میں حادثات معمول بن رہے ہیں ۔ایسے میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ  انتظامیہ مختلف مقامات پر فوری ٹریفک اہلکار تعینات کرے.اور موٹروے پولیس لوئر ٹوپہ تا کوہالہ روڈ پر  پٹرولنگ اور مختلف ٹریفک کو کنٹرول کرنے اور حادثات کے بچاوُ کے لیے اقدامات کرے ۔

مزیدخبریں