مری(نامہ نگار خصوصی) انگوری روڈ پر زمین کے تنازع پر تو تکار کے بعد فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص فائرنگ سے موقع پر جاں بحق ہو گیا ۔ایسے میں ریسکیو 1122نے اطلاح ملتے ہی موقع پر پہنچ کر پولیس کی نگرانی میں مقتول کی نعش کو پولی کلینک اسلام آباد میں منتقل کر دیا گیا ۔ متعلقہ پولیس مصروف تفتیش ہے ۔ 37 سالہ مقتول کا نام جہانگیر ولد فضل کریم چھتر نزد ایکسپریس وے بتایا جا ئے۔