اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) 190 ملین پا¶نڈ سکینڈل کی سماعت سے قبل اڈیالہ جیل کے باہر شہریوں کی جانب سے احتجاج کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے مبینہ غیر شرعی نکاح پر سزا سنانے کا مطالبہ کیا گیا۔ اس موقع پر وکلاءاور شہریوں کے مابین تلخ کلامی بھی ہوئی جبکہ جیل سکیورٹی نے احتجاج کرنے والوں کو جیل گیٹ سے دور ہٹاتے ہوئے بتایا کہ یہاں پابندی ہے احتجاج نہیں کر سکتے۔
اڈیالہ جیل کے باہر شہریوں کا احتجاج عمران بشریٰ بی بی کو نکاح پر سزا کا مطالبہ
Nov 28, 2023