کشمیر اور فلسطین کی آزادی ہمارا حق ہے:رائے عقیل عباس بھٹی

Nov 28, 2023

لاہور (خصوصی نامہ نگار )چیئرمین راجپوت سنگت پاکستان رائے عقیل عباس بھٹی نے کہا ہے کہ عالمی دنیا کی مسلمانوں پر ظلم وبربریت پر خاموشی انسانیت کی توہین ہے فلسطین کشمیر اور دیگر مقبوضہ علاقوں کی آزادی ہمارا حق ہے باطل کے خلاف مسلم اتحاد ناگزیر ہے۔ 

مزیدخبریں