لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی فرنچائز اسلام آباد یونائٹیڈ کے آئندہ ایڈیشن کیلئے فاسٹ بالر نسیم شاہ کے ساتھ معاملات حتمی مراحل میں داخل ہوگئے۔ذرائع کے مطابق نسیم شاہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے پی ایس ایل 9نہ کھیلنے کا فیصلہ کرچکے ہیں جبکہ ان کی پشاور زلمی سے بھی ڈیل مکمل نہیں ہوسکی تھی۔