شکیل ملک کوصدر کا سیکرٹری تعینات کر دیا گیا

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت )سیکرٹری پارلیمانی امور ڈویژن محمد شکیل ملک کو صدر پاکستان کا  سیکریٹری تعینات کر دیا گیا ۔ وہ  سیکریٹریٹ گروپ کے گریڈ 22 کے افسرہیں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ان کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا  ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...