پشاور(بیورورپورٹ)چلغوزہ 3ہزار روپے اضافہ کے ساتھ 13ہزار روپے فی کلو تک پہنچ گیا ہے ایک چلغوزہ کادانہ 100روپے فی دانہ ہو گیا ہے چلغوزہ کی خرید و فروخت سرمایہ دار طبقہ تک رہ گئی ہیں 13ہزار روپے فی کلو تک پہنچنے کے بعد چلغوزہ کے خصوصی حفاظت کی جا رہی ہے ۔ بیرون ممالک چلغوزہ کے برآمد میں اضافہ کے با عث چلغوزہ کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔