کم عمر ڈرائیورز کیخلاف کریمنل ریکارڈ بنانے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (خبر نگار) کم عمر ڈرائیورز کے خلاف پولیس کی جانب سے کریمنل ریکارڈ بنانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ چیف ٹریفک آفیسر لاہور نے عدالت میں بیان دیا تھا کہ کم عمر ڈرائیورز کا نام کریمنل ریکارڈ میں شامل نہیں کیا جائے گا۔ 

ای پیپر دی نیشن