اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت )سول جج را اعجاز کی عدالت نے سابق وزیر اعلی جی بی خالد خورشید کی مبینہ جعلی ڈگری کیس میں درخواست گزار وکیل کی عدم دستیابی کے باعث سماعت ملتوی کردی۔گذشتہ روز سماعت کے دوران خالد خورشید کے وکیل عادل عزیز قاضی کے جونیئر عدالت پیش ہوئے اور بتایاکہ سینئر کونسل اسلام آباد ہائیکورٹ مصروفیت کے باعث پیش نہیں ہوسکتے،استدعاہے سماعت ملتوی کی جائے، عدالت نے استدعا منظور کرتے ہوئے بغیر کارروائی کیس کی سماعت 4 جنوری 2024 تک کیلئے ملتوی کردی۔؎