15لاکھ روپے کا چیک ڈس آنر

Nov 28, 2023

اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)15لاکھ روپے مالیت کا چیک ڈس آنر ہو گیا،تھانہ شالیمار کو عبداللہ خان نے بتایا مکہ فاریہ سپوکے نے لین دین کے سلسلے میں 15لاکھ روپے کا چیک دیا جو ڈس آنر ہو گیا۔

مزیدخبریں