لاہور(کامرس رپورٹر) چیئرمین سپریم کونسل آل پاکستان انجمن تاجران نعیم میر نے کہا لا انفورسمنٹ ایجنسیز نے پاکستان کو فتنہ و فساد سے بچا لیا ہے۔ آرمی چیف ، محسن نقوی اور آئی جی اسلام آباد کو سلام پیش کرتے ہیں۔ حالات نارمل ہوچکے۔ اب ملک چلے گا جو پاکستان کو برباد کرنے کی سازش کرے گا خود نیست و نابود ہوگا۔
حالات نارمل ،اب ملک چلے گا ،پاکستان کو برباد کرنیوالے نیست و نابود ہونگے:تاجران نعیم میر
Nov 28, 2024