شرح سود میں کمی،آٹو فنانسنگ 3.7فیصد بڑھ کر 236ارب روپے ہوگئی

لاہور( کامرس رپورٹر)شرح سود میں کمی کی بدولت ستمبر میں 227ارب 54کروڑ روپے اور اگست میں  کے مقابلے اکتوبر میں آٹو فنانسنگ ماہ بہ ماہ مسلسل دوسرے مہینے 3.7فیصد بڑھ کر 236ارب روپے ہوگئی۔

ای پیپر دی نیشن