لاہور( کامرس رپورٹر)شرح سود میں کمی کی بدولت ستمبر میں 227ارب 54کروڑ روپے اور اگست میں کے مقابلے اکتوبر میں آٹو فنانسنگ ماہ بہ ماہ مسلسل دوسرے مہینے 3.7فیصد بڑھ کر 236ارب روپے ہوگئی۔
شرح سود میں کمی،آٹو فنانسنگ 3.7فیصد بڑھ کر 236ارب روپے ہوگئی
Nov 28, 2024