لاہور( کامرس رپورٹر)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 7روپے کمی سے475روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے328روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے 348روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔
\برائلر گوشت کی قیمت 7روپے کمی ،انڈے مہنگے
Nov 28, 2024