شافع حسین ،منتہی اشرف کی زیر صدارت اجلاس ،6 نکاتی ایجنڈے پر غور

لاہور(کامرس رپورٹر) صوبائی وزیرچوہدری شافع حسین اور چیئرمین سرمایہ کار ی بورڈ منتہی اشرف کی زیر صدارت بورڈ کا 47واں اجلاس ہوا۔  اجلاس میں 6 نکاتی ایجنڈے پر غور ہوا۔ڈاکٹر احسان بھٹہ،میاں ابوذرشاد اور بورڈ ڈائریکٹرز نے اجلاس میں شرکت کی۔ چوہدری شافع حسین نے کہا پنجاب کو کاروباری سرگرمیوں کا مرکز بنا دیا۔ پنجاب کے 18سپیشل اکنامک زونز میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں۔منتہی اشرف نے کہا پنجاب سرمایہ کاری بورڈ سرمایہ کاری کے فروغ اور صنعتکاروں کو سہولتوں کی فراہمی کے حوالے سے بھرپور کردار ادا کر رہا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...