سردار سلیم حیدر سے طاہر غالب کی ملاقات،سیاسی ، پارٹی امورپر گفتگو

لاہور(نامہ نگار)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے ممبر و کوآرڈینیٹر پیپلز پارٹی پنجاب کونسل طاہر غالب نے ملاقات کی۔ملاقات میں ملک کی  موجودہ سیا سی صورتحال اور پارٹی کے دیگر امور پر گفتگو ہوئی۔طاہر غالب نے کہا پنجاب کونسل مدر پارٹی وسطی پنجاب کا حصہ اور ارکان کونسل کے بغیر وسطی پنجاب کی تنظیم ادھوری ہے۔جلد پنجاب کونسل وفد کی شکل میں گورنر پنجاب سے ملاقات کیلئے ٹائم لیگی اور اپنے معاملات گورنر سے مطالبہ کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن