فیروزوالہ(نامہ نگار) کوٹ عبدالمالک میں علی حسن نے تین ساتھیوں کی مدد سے محنت کش کے بیٹے 12 سالہ عباس علی کو ویران جگہ پر لے جا کر نازیبا حرکات کی بعد میں اس کیساتھ زیادتی کرنے کی کوشش کی جس پر لڑکے کے شور مچانے پر ملزمان فرار ہو گئے۔ فیروز والہ میں اوباش نوجوان نے کمسن بچے سے زیادتی کرنے کی کوشش کی۔ بچے کے رونے پر محلے داروں کے جمع ہونے پر ملزم فرار ہو گیا۔