شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)مسلم لیگ (ن) کے ضلعی رہنما و سابق یو سی چیئرمین ملک عمران رحمت ڈوگر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے دور میں پنجاب کو بری طرح نظر انداز کیا گیا لیکن اب ایک بار پھر پنجاب میں کام ہوتا ہوا نظر آئے گا، پی ٹی آئی نے پنجاب میں کرپٹ لوگوں کو بٹھایا جنہوں نے تمام محکموں کا بیڑہ غرق کر دیا، اب پنجاب میں گڈ گورننس نظرآرہی ہے پاکستان سے مہنگائی، غربت اور بیروزگاری کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
مہنگائی‘ غربت ‘بیروزگاری کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے:عمران رحمت
Nov 28, 2024