ویمنز انڈر 19ٹی ٹونٹی ایشیا کپ پاکستانی ٹیم کا اعلان‘زوفشاں کپتان

لاہور(سپورٹس رپورٹر )ویمنز انڈر 19ٹی ٹونٹی ایشیا کپ کیلئے پاکستان کی 15 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔زوفشاں ایاز کپتان اور کومل خان نائب کپتان مقرر کردیا گیا۔ویمنز انڈر 19 ٹی ٹونٹی ایشیا کپ 15 سے 22 دسمبر تک کوالالمپور میں ہوگا۔

ای پیپر دی نیشن