لاہور(نیوز رپورٹر) ہیلتھ اینڈ سیفٹی کنسلٹنٹ میاں محمد اکرم نے ایک ورکشاپ میں ڈینگی وائرس کے خاتمے کیلئے تفصیل سے بات کی ہے اور اس کے پھیلاؤ کے اسباب پر روشنی ڈالی۔ ڈینگی کے خاتمے کیلئے عوامی سطح پر آگاہی کی ضرورت ہے تاکہ لوگ اس کی علامات، وجوہات اور احتیاطی تدابیر سے واقف ہوں۔