فیصل آباد بچے ‘پیرمحل میں  خاتون سے زیادتی 

Nov 28, 2024

فیصل آباد‘پیرمحل(نمائندہ خصوصی‘نا مہ نگار) اوباشوں نے ایک اور بچے کوہو س کانشانہ بناڈالا۔ تھانہ بٹالہ کالونی بابر چوک میں اوباش نوجوان نے بچے (ب)کوہوس کانشانہ بناڈالا۔پیرمحل‘ اوباش نے خا تون(الف ) کوزیادتی کانشانہ بنادیا اور بلیک میل کر نے کیلئے برہنہ ویڈیوز بھی بناتا رہا۔

مزیدخبریں