لندن (نیٹ نیوز)ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ طویل عرصہ تک سونے اور جاگنے کا وقت طے نہ ہونے سے امراض قلب اور فالج کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔جنرل ایپیڈی مولوجی اینڈ کمیونٹی ہیلتھ میں شائع تحقیق میں 40سے 70برس کے 72ہزار سے زائد افراد کا ڈیٹا جانچا گیا۔
سونے جاگنے کاوقت متعین نہ ہونے سے فالج امراض قلب کا خطرہ بڑھ جاتا ہے:تحقیق
Nov 28, 2024