لندن (نیٹ نیوز) ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ انسانوں نے 1993ء سے 2010ء کے درمیان وسیع پیمانے پر زمین سے پانی نکال اس کی گردش کو بدل دیا ہے۔ زمین سے تشویش ناک حد کھینچے گئے پانی کی وجہ سے اس دوران زمین کا جھکاؤ تقریباً 80 سینٹی میٹر تک مشرق کی جانب ہوا ہے۔