اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈی جی نادرا ذوالفقار احمد کی مساوی ڈگری منسوخی کے ایچ ای سی فیصلے کیخلاف درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ذوالفقار احمد کی درخواست میرٹ پر مبنی نہیں ہے۔
ڈی جی نادرا کی مساوی ڈگری منسوخی کے ایچ ای سی فیصلے کیخلاف درخواست مسترد
Nov 28, 2024