29 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے

لاہور (نوائے وقت رپورٹ+نامہ نگار) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 29 پولیس افسروں کے تقررو تبادلے کر دئیے۔ روبینہ عباس کو ڈی ایس پی انٹرنل اکاؤنٹبلیٹی برانچ ملتان ریجن، شبینہ کریم کو ڈی ایس پی لائسننگ اینڈ ہیڈ کواٹرز سٹی ٹریفک پولیس ملتان، فیاض احمد شیخ کو ڈی ایس پی لیگل تھری سی پی او پنجاب لاہور، سیف اللہ کو  ڈی ایس پی گارڈز لاہور، عبیداللہ کو  ڈی ایس پی لیگل تھری فیصل آباد، غضنفر علی کو ایس ڈی پی او چناب نگر چنیوٹ، ضیاء اللہ خان کو ایس ڈی پی او دہلی گیٹ ملتان،  ثناء اللہ کو ایس ڈی پی او پھالیہ منڈی بہاؤالدین، فاروق احمد خان کو ڈی ایس پی ٹو، بٹالین تھری پنجاب کانسٹیبلری ملتان، عارف محمود خان کو ڈی ایس پی پنجاب ہائی وے پٹرول حافظ آباد، غضنفر عباس کو ڈی ایس پی لیگل ون پولیس ٹریننگ کالج ملتان، مدثر کلیم کو  ڈی ایس پی لیگل چنیوٹ، محمد اکمل عمر کو ڈی ایس پی ڈی او سی ٹی ڈی ننکانہ صاحب، صداقت علی کو ڈی ایس پی تھری بٹالین 6، پنجاب کانسٹیبلری فاروق آباد، غلام جعفر کو ڈی ایس پی پنجاب ہائی وے پیٹرول مظفرگڑھ/ لیہ، محمد اقبال کو ڈی ایس پی انوسٹی گیشن ون گوجرانوالہ، محمد زبیر خان بنگش کو ڈی ایس پی تھری بٹالین تھری پنجاب کانسٹیبلری ملتان، محمد ریاض کو ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم جہلم، صفدر محمود کو ڈی ایس پی انوسٹی گیشن ٹو ملتان، غلام شبیر خان کو ڈسٹرکٹ آفیسر سپیشل برانچ ننکانہ صاحب،  محمد طارق ملک کو ایس ڈی پی او سٹی جھنگ، محمد ریاض کو ایس ڈی پی او چونیاں قصور، افتخار احمد اعوان کو ڈی ایس پی IX ایس پی یو پنجاب لاہور، ظہور احمد کو ایس ڈی پی او سٹی قصور، وسیم اختر کو ایس ڈی پی او پیپلز کالونی گوجرانوالہ، فیاض احمد کو ایس ڈی پی او دیپالپور اوکاڑہ، ناصر محمود خان کو ایس ڈی پی او ننکانہ صاحب، تقی عباس اختر کو ایس ڈی پی او ملکوال منڈی بہاؤالدین، کبیر احمد کوایس ڈی پی او حرم گیٹ ملتان تعینات کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔    

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...