لاہور(خبر نگار)پرویز الٰہی کی جانب سے عدالت میں حاضری سے استثنا کی درخواست دائر کی گئی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ جیل میں ان کی پسلیاں ٹوٹ گئی تھیں۔ حاضری معافی کی درخواست جمع کروائی گئی ہے۔
جیل میں پرویز الٰہی کی پسلیاں ٹوٹ گئی تھیں، اینٹی کرپشن عدالت میں حاضری سے استثنا کی درخواست دائر
Nov 28, 2024