لاہور (نامہ نگار) شرپسندوں کے جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ، سرکاری و نجی املاک، گاڑیوں کو نقصان پہنچانے، فورسز پر حملے و تشدد کا معاملہ، وفاقی دارالحکومت، راولپنڈی، اٹک سمیت مختلف اضلاع میں شرپسندوں کے پرتشدد حملوں میں پنجاب پولیس کا 01 اہلکار شہید اور 170 سے زائد زخمی ہوئے۔ ترجمان پنجاب پولیس نے بتایا کہ شرپسند عناصر کے تشدد، فائرنگ سے پنجاب پولیس کے متعدد افسران و اہلکار شدید زخمی ہوئے۔ شرپسند عناصر نے پنجاب پولیس کی 22 گاڑیوں کو نقصان پہنچایا، 01 پولیس وین جلائی گئی، آئی جی پنجاب ڈاکٹر