شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
کیاہم پہلی بارکے پیداکرنے سے تھک گئے؟بلکہ یہ لوگ نئی پیدائش کی طرف سے شک میںہیں۔oہم نے انسان کوپیداکیاہے اوراس کے دل میں جوخیالات اٹھتے ہیں ان سے ہم واقف ہیں اورہم اس کی رگ و جان سے بھی زیادہ اس سے قریب ہیں۔o
سورۃق(آیت:15تا16)