اسٹیٹ بینک کو ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) سے 50 کروڑ ڈالر مل گئے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ یہ رقم موسمیاتی تبدیلی، ڈیزاسٹر سے نمٹنےکی صلاحیت بڑھانے کے پروگرام کیلئے دی گئی ہے۔
اعلامیے میں کہا گیا کہ اے ڈی بی قرض آئندہ جمعرات کو جاری زرمبادلہ ذخائر میں شامل ہوگا