مہمندایجنسی کی تحصیل امبارمیں امن کمیٹی کی چوکی پرشدت پسندوں کے حملے میں ایک رضا کارجاں بحق جبکہ مچنئی میں تین افراد کو ذبح کردیا گیا۔

مہمند ایجنسی کے مختلف علاقوں میں شدت پسندوں نے کارروائیاں تیزکردی ہیں۔ شدت پسندوں بدھ کی رات نے بھاری ہتھیاروں سے امن کمیٹی کی چوکی پر حملہ کر کے ایک رضا کار کو قتل اورچارافراد کو شدید زخمی کردیا۔ جبکہ دوسری جانب شدت پسندوں نےتحصیل یکہ غونڈ کے علاقے مچنئی میں تین افراد کو ذبح کردیا ۔ طالبان نے واقعہ کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

ای پیپر دی نیشن