لاہور (پ ر) گورنمنٹ فاطمہ گرلز ہائی سکول فین روڈ میں سٹی سکولز کے مابین سینئر ہیڈ مسٹریس مسز مریم منظور کی زیر صدارت والی بال کے مقابلہ جات ہوئے۔ اول اپوزیشن گورنمنٹ لیڈی میکلگن گرلز ہائی سکول جبکہ گورنمنٹ فاطمہ گرلز ہائی سکول فین روڈ نے دوئم پوزیشن حاصل کی۔