لاہور(سپورٹس رپورٹر) لاہور گریژن شیڈل اینڈ پولو کلب کے زیر اہتمام بگنر پولو کپ ٹورنامنٹ 2013ءگارڈ گروپ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اے ایل ایم سیکورٹی ٹیم کو ایک گول سے شکست دیکر جیت لیا۔
گارڈ گروپ نے بگز پولو کپ جیت لیا
Oct 28, 2013