لاہور(آئی اےن پی) محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدےر خان نے کہا ہے کہ شفاف احتساب ہو تو لٹےر ے اسمبلےوں مےں نہےں جےلوں مےں ہونگے‘ قومی خزانے کو لوٹنے والوں کو انصاف کے کٹہرے مےں لانے کےلئے بلاامتےاز احتساب ضروری ہے‘ حکومت کرپشن ختم کر لے تو 80فےصد مسائل حل ہو جائےنگے۔ لوڈشےڈنگ کی وجہ بھی کرپشن ہے۔ کسی بھی ملک مےں اس وقت تک ترقی ممکن نہےں ہوتی جب تک وہاں سے کرپشن اور لوٹ مار کا خاتمہ نہےں کےا جائے۔
ڈاکٹر عبدالقدےر