نئی دہلی (اے پی پی) بھارتی حکومت نے بیرون ملک بینکوں میں غیرقانونی دولت جمع کرانے والے تین تاجروں کے نام جاری کر دیئے ہیں جن میں پردیپ برمن، پنکج چمن لال لودھیا اور رادھا تمبولا شامل ہیں۔ بی جے پی حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ میں تین تاجروں کے نام پیش کر دیئے ہیں۔
بھارتی حکومت نے بیرون ملک غیرقانونی دولت جمع کرنیوالے تین تاجروں کے نام جاری کر دئیے
Oct 28, 2014