برازیلیا(آن لائن)برازیل کے صدارتی انتخابات میں ڈلما روسیف اگلے چار 4 سال کے لئے دوسری بار صدر منتخب ہوگئیں، سرکاری نتائج کے مطابق انہیں 51 فیصد ووٹ ملے۔ اوباما نے روسیف کو مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔
ڈلماروسیف51 فیصد ووٹ لے کردوسری بار برازیل کی صدر منتخب
Oct 28, 2014