ملک میں صدارتی نظام حکومت کیلئے بحث شروع

کراچی (سٹاف رپورٹر) میڈیا میں صدارتی نظام حکومت نافذ کرنے کی بحث ایک بار پھر شروع ہوگئی۔ تجزیہ کاروں نے صدارتی نظام کے حق میں دلائل دیتے ہوئے کہا نواز شریف صدر بنے تو وہ وزراء کی بلیک میلنگ سے بچ جائیں گے۔ سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عطاء الرحمن نے کہا کہ دنیا کے 90ممالک میں صدارتی نظام نافذ ہے۔ قائداعظم نے بھی صدارتی نظام کی حمایت کی تھی کیونکہ ان کا خیال تھا جاگیردار ملک کو یرغمال بنالیں گے۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...