گیس کی طلب بڑھنے پر پنجاب بھر میں سی این جی سٹیشنز کو فراہمی معطل

لاہور (نیوز رپورٹر) موسم سرما کے آغاز کے باعث گیس کی طلب بڑھنے پر سوئی ناردرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ نے پنجاب بھر میں سی این جی سٹیشنز کی گیس فراہمی معطل کردی ہے۔ اس سلسلے میں بتایا گیا ہے کہ گھریلو صارفین کو گیس کی ترجیحی بنیادوں پر فراہمی کیلئے پنجاب کے تمام سی این جی سٹیشنز کی گیس بند کر دی گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...