شاہ محمود قریشی کو دل کی تکلیف ڈاکٹروں نے آرام کا مشورہ دیا

Oct 28, 2015

ملتان(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی دل کی تکلیف کے باعث ملتان میں ہسپتال پہنچ گئے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمودقریشی کا ڈھائی گھنٹے طویل چیک اپ ہوا، اور 2 مرتبہ ای سی جی بھی کروائی گئی۔طویل چیک اپ کے بعد ڈاکٹرز نے شاہ محمودقریشی کو آرام کا مشورہ دیا ہے۔

مزیدخبریں