اسلام آباد (آن لائن) پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری لانے کیلئے بی او آئی نے4اور5نومبر کو اسلام آباد میں سرمایہ کاری بارے انٹرنیشنل کانفرنس منعقد کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
اسلام آباد میں اگلے ماہ عالمی سرمایہ کاری کانفرنس کرانے کی تجویز، رابطے شروع
Oct 28, 2015