اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)اسلام آباد اےکسپرےس وے پر راولپنڈی کے پراپرٹی ڈےلروں نے جمعرات کی شام اچانک دھرنا دے دےا جس سے ائر پورٹ روڈ ، سہالہ ، کورال چوک ،کھنہ پل ، کوری روڈ ، اسلام آباد کلب ، فےض آباد کے علاقوں مےں شدےد ٹرےفک جام ہوگےا اسی دوران اسلام آباد مےں پی ٹی آئی کے کارکنوں کی گرفتاری کےلئے کرےک ڈاﺅن کے بعد کارکن بھی احتجاج کرنے اےکسپرےس وے پہنچ گئے دفاتر سے چھٹی کے بعد واپس جانے والوں کی گاڑےاں کئی گھنٹے تک ٹرےفک جام مےں پھنسی رہےں پراپرٹی ڈےلروں نے حکومت کی جانب سے جائےدادوں پر لگائے گئے اضافی ٹےکس کے خلاف شدےد احتجاج کےا جڑواں شہروں کے پولےس افسران نے پراپرٹی ڈےلروں سے مذاکرات کرکے سڑک کھلوائی ۔
پراپرٹی ڈےلروں کا دھرنا ، پی ٹی آئی کا احتجاج، اےکسپرےس وے بلا ک، گھنٹوں ٹرےفک جام
Oct 28, 2016