ٹوکیو (نیٹ نیوز) 1960ء کی دہائی تک پیدا ہونے والے افراد نے کٹھ پتلی کا تماشہ تو ضرور دیکھا ہو گا مگر جاپان کا ایک منفرد جزیرہ ہے جہاں کثیر آبادی انسانی شکل اور جسامت کے گڈے گڑیوں پر مشتمل ہے جو زندگی کے مختلف مشاغل میں مصروف نظر آتے ہیں۔ ’’ناگورو نامی‘‘ اس گاؤں میں جیتے جاگتے انسان بھی بستے ہیں ۔
جاپان میں گڈے گڑیوں کا منفرد جزیرہ
Oct 28, 2016