کراچی (آن لائن) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی سید خورشید شاہ نے وزیراعلیٰ ہاﺅس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں اسلام آباد کی سیاسی سرگرمیاں، پارٹی معاملات، سانحہ کوئٹہ اور صوبے میں سکیورٹی کے ایشوز سیمت مختلف باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔
وزیراعلیٰ سندھ سے خورشید شاہ کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
Oct 28, 2016