فلپائن کی حسینہ ورزوسا ”مس انٹرنیشنل“ بن گئیں

Oct 28, 2016

ٹوکیو (رائٹرز) فلپائن کی24 سالہ کیلی ورزوسا نے ”مس انٹرنیشنل“ کا تاج سر پر سجا لیا۔ ٹوکیو میں منعقد 56 ویں ایڈیشن میں کنڈر گارٹنٹیچر کو مس انٹرنیشنل کا تاج پہنایا گیا آسٹریلیا کی الیگزینڈرا برٹین دوسری اور انڈونشیا کی فیلیشیا ہوانگ تیسرے نمبر پر رہیں۔ مقابلے میں 69 حسینائیں شریک تھیں۔ ورزوسا مس انٹرنیشنل بننے والی چھٹی حسینہ ہیں۔ مس انٹرنیشنل مقابلہ حسن کے 4 بڑے مقابلوں میں سے ایک ہے۔
مس انٹرنیشنل

مزیدخبریں