اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان عوامی تحریک کے ترجمان نے کہا ہے کہ طاہر القادری لندن میں ہیں، ٹکٹ خرید لی گئی ہے اگر حالات مزید بگڑ گئے تو وہ آئندہ 8 گھنٹے میں پاکستان ہوں گے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عوامی تحریک اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کی گرفتاریوں کی مذمت کرتی ہے۔
ترجمان عوامی تحریک