لاہور (نیوز رپورٹر) پراپرٹی ڈیلرز ایسوسی ایشن بحریہ ٹائون کے چیئرمین نعیم احمد اور صدر مظفر ہاشمی نے کہا ہے کہ حکومت کی عزت سے پراپرٹی ٹرانسفر پر نئے ٹیکسوں کے نفاذ کے خلاف احتجاج کرنے پر ایف بی آر اوچھے ہھتکنڈوں پر اتر آیا اور ڈیلروں کے دفاتر کو تالے لگانا انتہائی شرمناک کام ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔
پراپرٹی ٹیکس کیخلاف احتجاج پر ایف بی آر اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا، نعیم احمد، مظفر ہاشمی
Oct 28, 2016