لاہور ( کامرس رپورٹر ) جنوبی ایشیائی ممالک میں تعاون کی علاقا ئی تنظیم سارک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام بین الاقوامی ابلاغیات بارے دو روزہ ورکشاپ 30 اکتوبر سے شروع ہوگی جس کا موضوع ’’سارک چیمبر کی بیرونی ابلاغیات سے زیادہ سے زیادہ استفادہ کا میکنزم اور حکمت عملی‘‘ہوگا۔