آپ چینلوں پر اتنا کیوں آتے ہیں، گورنر سے اہلیہ کا سوال

Oct 28, 2017

کراچی( اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ محمد زبیر کی اہلیہ نے نیوز چینلوں پر ان کی بہت زیادہ کوریج پر اعتراض کردیا۔ اس بات کا انکشاف گورنر سندھ محمد زبیر نے پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ فائونڈیشن کے پروگرام میں ازراہ تفنن کیا اور کہاکہ بیگم کہتی ہیں کہ دوسرے گورنرز کو میڈیا کوریج نہیں دیتا آپ کو نیوز چینل کیوں کوریج دیتے ہیں او ر آپ اتنا کیوں آتے ہیں۔
اہلیہ سوال

مزیدخبریں