”بھارت کو قائدانہ کردار دینے کی امریکی پالیسی کے پاکستان پر اثرات“ سیمینار حمید نظامی پریس انسٹی ٹیوٹ میں منگل کو ہوگا

Oct 28, 2017

لاہور (خصوصی رپورٹر) حمید نظامی پریس انسٹی ٹیوٹ آف پاکستان نے ”بھارت کو قائدانہ کردا دینے کی امریکی پالیسی کے پاکستان پر اثرات“ کے موضوع پر سیمینار کا اہتمام کیا ہے آڈیٹوریم واقع 4-Cایل ڈی اے فلیٹس شاہرہ مجید نظامی نزد چائنہ چوک میں منگل 31اکتوبر کو ساڑھے 10بجے صبح ہوگا۔ سردار آصف احمد علی (سابق وزیرخارجہ پاکستان صدارت کریں گے۔ شمشاد احمد خان (سابق سیکرٹری خارجہ پاکستان) ڈاکٹر محمد اعجاز بٹ (سینئر تجزیہ کار) اور دلاور چودھری (چیئرمین ورلڈ کالمسٹ کلب) مہماناں خصوصی ہوں گے

مزیدخبریں